کرائمز
یکی گیٹ پولیس نے 3 مقدمات میں مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا،
لاہور/یکی گیٹ(آئی این پی )یکی گیٹ پولیس نے 3 مقدمات میں مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا، پولیس نے مختلف تھانوں سبزہ زار،اقبال ٹا ؤن اور کوٹ لکھپت کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب عامر کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔