کرائمز

شاہبور:خطرناک ڈکیت گینگ کے 02 ارکان گرفتار

اوکاڑہ (مزمل جوئیہ )خطرناک ڈکیت گینگ کے 02 ارکان گرفتار،تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہبور پولیس کی ایس ایچ او فیصل نواز جوئیہ کی سربراہی میں بڑی کارروائی،ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث عامر ڈکیت گینگ کے 02 ارکان سرغنہ سمیت گرفتار ،،گرفتار ملزمان میں عامر اور تنویر شامل ،،ملزمان کے قبضہ سے 20 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد جس میں 06 لاکھ روپے نقدی ، 4 تولے طلائی زیورات ، 1 لوڈر رکشہ اور موبائل فونز شامل ، ،ملزمان نے دوران تفتیش علاقہ تھانہ شاہبور کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے ،ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر شاہبور پولیس کو شاباش دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button