کرائمز
پولیس کا ڈکیتوں سے آمنا سامنا ،اندھا دھند فائرنگ ، ملزم گرفتار
کراچی:(شفقت خان / وقاص مغل) تھانہ کھارادر ایس ایچ او اغا عبدالرشید کا ڈکیٹوں اسٹریٹ کریمنل سے آمنہ سامنا رات گئے ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا ڈکیتوں اسٹریٹ کریمنلز سے آمنا سامنا فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد ملزم کی شناخت نعیم اللہ کے نام سے ہوئی ہے فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود میں پیش آیا زخمی ملزم برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل ملزم اس سے قبل سنگین نوعیت کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے ملزم کے خلاف مقدمات درج۔