کرائمز
ڈسکہ :مزد اٹرک کی رکشہ کو ٹکر ،رکشہ میں سوار چار خواتین زخمی
ڈسکہ(عشرت انصاری)مزد اٹرک کی رکشہ کو ٹکر ،رکشہ میں سوار چار خواتین زخمی تھانہ صدر کے علاقہ رنجہائی کا محمد گلفارم اپنے رکشہ میں سواریاں بٹھا رہا تھا کہ مزدا ٹرک نمبریCAS/9551جسے نامعلوم ڈرائیور تیزر فتار ی سے چلا رہا تھا نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں رکشہ میں سوارچار خواتین بشری ،اسماء،صدف،اقراء جمیل زخمی ہو گئیں تھانہ صدر پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔