کرائمز

مصطفے آباد 15 کی بوکس کال کرنے پر شہری کی خلاف مقدمہ درج

قصور-مصطفے آباد(حمید قصوری )مصطفے آباد 15 کی بوکس کال کرنے پر شہر کی خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق عرفان بھٹی نامی شہری نے پولیس کو 15 پر کال کر کے اطلاع دی کہ سرہالی روڈ پر لاہوریاں والا راہ کے قریب ایک شخص لوگوں کے ہجوم سے فرقہ واریر کی باتیں کر کے ان کو اشتعال انگیزی پر اکسا رہا ہے پولیس نے مذکورہ جگہ پر پہنچ کر انویسٹی گیشن کی تو انہیں معلوم ہوا کہ کالر کے تمام باتیں بے بنیاد ہیں جس پر پولیس نے 15 کی جھوٹی کال کرنے کے جرم میں عرفان بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button