لانڈھی میں منشیات اور دیگر جرائم کے منظم نیٹ ورک کا انکشاف
کراچی(رپورٹ عمران عباسی) لانڈھی پولیس کے آشیرباد سے ماوا گھٹکا مین پوری کی کھلے عام مبینہ طور پر فروخت جاری، مذکورہ جگہوں سے ہفتہ وصولی کے نوٹوں کی چمک نے پولیس کی آنکھوں کے آگے اندھیرا طاری کردئیے صابر کیبن والا لانڈھی 2B ایریا مائر پولیس والا لانڈھی نمبر 3 حماد عرف مون گٹکا ماوا فروش لانڈھی 5 ندو جاوید رکشے والی کی بیوی لال بورڈ انس سپلائر رزاق مین پوری والا لانڈھی نمبر 1 ان سب کا کہنا ہے ہم پیسے دیتے ہیں کوئی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ،ضلع کورنگی کے علاقہ لانڈھی تھانے کی حدود میں بڑے پیمانے پر گھٹکا ماوا کھلے عام بیچا جانے کی خبریں گردش میں ہیں جبکے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے كرائم کی زیرو ٹورلالینس پالسیی کو شاہد گیس کا غبارہ سمجھ کر مبینہ طور پر ہوا میں اڑا دیا گیا ذرائع سے ملنے والی مصدقہ اطلاعات کے سبب لانڈھی نمبر (1) سے لانڈھی نمبر (6) تک کے ماوا گھٹکا فروشوں کی نشان دہی درجہ ذیل ہیں تاکہ اس منہ کے کینسر جیسے نہ پید مرض سے نوجوان نسل کو بچایا جاسکے مگر المیہ یہ ہے کے جرائم کے سدا باب کرنے کے کوئی متحمل نہیں شاید یہی وجہ ہے کہ لانڈھی میں بلا خوف و خطر بغیر کسی شرم اور بغیر کسی پولیس ڈر ماوا گٹکا کثیر تعداد میں مبینہ طور پر فروخت کیا جا رہا ہے نوٹس آئی جی سندھ ڈی جی رینجر سندھ ایس ایس پی کورنگی ڈی ایس پی لانڈھی ایس ایچ او لانڈھی فل فور اپنی پیشہ وارانہ حکمت عملی کے سبب اس مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور اس کو عملی جامہ پہنایا جائے لانڈھی 89 سے لانڈھی 6 برمی کالونی 51C لال مزار زمانہ آباد انصاری محلہ ایریا 2C ایریا 2B ایریا C1 منٹیل چوک لانڈھی 1 خضرا آباد چوٹی مارکیٹ لانڈھی نمبر 1 ۔1D لانڈھی نمبر 2 خرم آباد
فارغ ویلاز وغیرہ شامل ہیں ماضی کی طرح اس مکرودھندا کرنے والے اشخاص کی لسٹ اور نام مرتب ہیں جو کہ کھلے عام گھٹکا ماوا مین پوری بلا خوف خطر بیچ رہے ہیں1 شاہد انصاری ایریا 2C ۔2 شانزیب کارخانہ دار ایریا 2C ۔3 لیاقت عرف بھگوان سیلر 89 لانڈھی 4 شہزاد بهنڈی کارخانہ دار ایریا 2C ۔5 نادر ملا ایریا 2C ۔6 کالا وسیم کارخانہ دار خرم آباد 7 شرجیل سپلائیر چراغ ہوٹل 5 لانڈھی 8 شارخ سپلایر لانڈھی 5 ۔9 مستی خان سپلایئر لانڈھی 5 ۔10 حمزہ ایریا 4/b ۔11 عمیر لال مزار ۔12 شان لال مزار ۔13 جنید عرف جونی لال مزار ۔14شنا لال مزار سیلر ۔15 گڈو بیكری والا چراغ ہوٹل ۔16 کاشف ایریا 4۔A ۔ 17 ثاقب 36/G سلر ۔18) عدنان 36/G سپلائیر ۔19 آصف چرسی ایریا ۔20 یٰسین بنگالی سپلایر بنگالی پاڑا ۔21 قذافی برش والا 4C سیلر۔ 22 سمیر سیلر ایریا 4A ۔ 23 حسن عرف پگل کارخانے دار 36۔G لانڈھی 6 ۔24 شہانزیب عرف شنا مٹیریل سپلائیر لانڈھی 6۔25 نوید انصاری سیلر لانڈھی تفصیلات کے مطابق کراچی بلخوص کورنگی ضلع میں اور اس کا سب ڈوژن لانڈھی جس میں گندے طریقے سے تیار ہونے والا گھٹکا جو کہ کینسر جیسے موزی مرض کا سبب بنے لگا ہے لانڈھی میں ہر پرچون کی دوکان كیبن پان کی دوکان سب پر باآسانی دستیاب ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ زہریلے گھٹکے اور ماوے کی فروخت لانڈھی تھانے کی سرپرستی میں کی جا رہی ہے کا 60 سے زائد كیبنوں اور شاپ سے 10 ہزار سے 25 ہزار روپے پولیس مؤکل وصول کی جا رہی ہے ذرائع کے مطابق بتایا کہ ایریا 2C شاہد انصاری رافع شہزاد بنڈی اور اخلاق مین پوری والا 25 ہزار بیٹ دے رہا ہے جبکے دوسری جانب لانڈھی 4 زمانہ آباد اور 2B ایریا میں زہریلا گھٹکا کالا وسیم شہزاد کالا اپنے گھروں میں مضر صحت ماوا بنا کر سپلائی کر رہے ہیں اگر بات کی جائے 36G کی تو وہاں بھی گلی نمبر 3 میں عبدلرحمان پان شاپ پر رحمان نامی شخص کھلے عام ماوا فروخت کر رہا ہے مذکورہ ایریا کی دیگر گلیوں میں گھٹکا فروشی میں ملوث احسان رحمت بنگالی یٰسین عبدلمالک سلمان شامل ہیں۔