کرائمز

خدائی رینج ٹیلے کے قریب ایک شخص کی نعش برآمد

چوک سرور شہید (مرزا شہزاد بیگ ) خدائی رینج ٹیلے کے قریب ایک شخص کی نعش برآمد ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس کی بھاری نفری اور حساس ادارے اپنی نفری کے ہمراہ جاء وقوعہ پر پہنچ گئے گئے تفصیل کے مطابق خدائی رینج ٹیلے کے قریب ایک شخص کی نعش برآمد ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس کی بھاری نفری اور حساس ادارے اپنی نفری کے ہمراہ جاء وقوعہ پر پہنچ گئے گئے نعش کی پہچان یشیر احمد ولد مہر دین بالعمر 70 سالہ قوم جاڑا سکنہ 605ٹی ڈی اے سے ہوئی بشیر احمد اکثر اپنے گھر سے پیدل سفر کر کے کوٹ ادو جاتا تھا ۔ اہل علاقہ کے مطابق گرمی کی شدت بھوک پیاس کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا ہے پولیس تھانہ صدر نے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے مزید تفیش شروع کر دی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button