کرائمز

لاہور /جوہر ٹاون :جعلی ڈی ایس پی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور /جوہر ٹاون(کرائمز پوائنٹ )جعلی ڈی ایس پی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،ملزم ڈی ایس پی بن کر عوام سے رشوت وصول کرتا تھا،جوہر ٹاؤن پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران ملزم کو گرفتار کر لیا،ریکارڈ چیک کرنے پر پتا چلا کہ ملزم ڈی ایس پی نہیں ہے،ملزم محمد حمزہ بغوان پورہ لاہور کا رہائشی نکلا،ملزم اپنے علاقہ میں بھی اپنا تعارف بطور ڈی ایس پی کرواتا تھا، ملزم کا اعتراف ،اب تک ملزم ڈی ایس پی بن کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹور چکا ہے۔ ملزم کا اعتراف ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے،ایس پی صدر سدرہ خان کا ایس ایچ او جوہر ٹاؤن محمد زکا کو شاباش، تعریفی اسناد دینے کا اعلان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button