کرائمز

چاراوباش افراد کی پندرہ سالہ چرواہے سے بدفعلی کی کوشش

کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)چاراوباش افراد کی پندرہ سالہ چرواہے سے بدفعلی کی کوشش،شور مچانے پر لڑکے کے بال کاٹ ڈالے،بتایا گیا ہے کہ پاک ٹاؤن کا پندرہ سالہ عمیر نادرا آفس کے قریب مویشی چرارہا تھا کہ اس دوران موڑ ایمن آباد کے کرامت،احسان،شہزاد اور ایک نامعلوم شخص نے اسے بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ منع کرنے اور شور مچانے پر ملزمان نے زبردستی عمیر کے سر کے بال کاٹ دیئے،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button