کرائمز
دو نوسر باز افرادخاتون سے لاکھوں روپے ہتھیاکر فرار
کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)دو نوسر باز افرادخاتون سے لاکھوں روپے ہتھیاکر فرار ہوگئے،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں مجوچک کی نسیم اختر سادہوکے میں واقعہ نجی بینک سے ایک لاکھ روپے نکلواکر جارہی تھی کہ راستہ میں دو نوسر باز افراد اس کو ورغلاکر رقم لیکر رفوچکر ہوگئے،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔