کرائمز

لاہور، بانی صدر APRNS کی IPT میں دائر کیس کی سماعت آج ہوگی

لاہور (کورٹ رپورٹر)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS رجسٹرڈ کے بانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ کی طرف سے لاہور IPTکورٹ میں داٸر کیس کی سماعت8جون کو ہوگی، گزشتہ سماعت8مٸی کو بھی مدعا علیہ کی طرف سے جواب دعویٰ جمع نہیں کروایا گیا تھا ،معزز عدالت نے کیس کی سماعت پرانے آرڈر کے ساتھ 8جون تک ملتوی کر دی تھی واضع رہے کہ معزز عدالت نے ملتان کے مدعا علیہ کو جواب دعویٰ کیلٸے آخری موقع دیتے ہوٸے کیس کی سماعت 8مٸی تک ملتوی کر دی تھی 8 مٸی کو بھی مدعا علیہ نے جواب دعویٰ جمع نہیں کروایا تھا اب 8جون کو کیس کی سماعت ہوگی، معززIPTکورٹ نے آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS رجسٹرڈ کے بانی صدر ومدعی غلام مرتضیٰ جٹ کی طرف سےداٸر کیس میں اسٹے آرڈر جاری کر رکھا ہے اسٹے آرڈر میں ملتان کے مدعا علیہ کو APRNSکا نام استعمال کرنے سے روک رکھا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button