کرائمز

تھانہ ماڈل ٹاون بوریوالا پولیس نے گینگ ملزمان دھر لیے ،لاکھوں ریکور

وہاڑی (نزاکت علی چوہان سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کی ہدایات پر پولیس تھانہ ماڈل ٹاون بوریوالا کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن بورے والا مظہر فرید گوندل دبنگ کاروائیاں جاری ہیں 2 گینگز ہائے کے 3 ممبران گرفتار، 42 مقدمات ٹریس، 35 لاکھ 36 ہزار روپے مالیتی مال مسروقہ برآمد*گینگ کے گرفتار ملزمان میں بلال عرف موچی ، شجاعت حسین اور صندل عباس شامل ہیں برآمد شدہ مال مسروقہ میں طلائی زیورات، نقدی، بیٹریاں، موبائل فون، موٹر پمپ، واشنگ مشین دیگر گھریلو سامان شامل ہے ملزمان چوری، نقب زنی اور سرقہ عام کی واراتیں کر کے شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کر دیتے تھے کاروائی میں ایس ڈی پی او بوریوالا ظفر اقبال ڈوگر کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاون مظہر فرید اور ان کی ٹیم نے حصہ لیا پولیس کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کر کے برامدگی کو یقینی بنایا وہاڑی پولیس کی جانب سے منظم اور متحرک گینگ ہائے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری ہیں منصور امان ڈی پی او وہاڑی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button