کرائمز
پتوکی :سیٹھ عابد کھوئی کے قریب فائرنگ، 40 سالہ مختار زخمی
پتوکی(عابد علی سے )سیٹھ عابد کھوئی کے قریب فائرنگ کا واقعہ،کار ڈرائیور کیمطابق رینٹ پر گاڑی چلاتا ہے لاہور سے 2 مسافروں کو لیکر آرہا تھا،راستے میں سائیں دی کھوئی کے قریب مسافروں نے فائر مارا اور کار چھین کرفرار ہوگئے،متاثرہ شخص کی شناخت 40 سالہ مختار کے نام سے ہوئی ریسکیو ٹیم نے زخمی کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو پتوکی منتقل کردیا۔