کرائمز

چکوال :ٹمن پولیس کی حراست میں ملزم جاں بحق

چکوال (کرائمز پوائنٹ ) محبوب الٰہی ولد امیر عبداللہ سکنہ ڈھوک فتح شاہ تحصیل تلہ گنگ جو ایف آئی آر نمبر 109 مورخہ 07.06.2024 کے302/376/201/34 پی پی سی ، پی ایس کے تحت پی ایس ٹمن کی پولیس کی تحویل میں تھا۔ کی حالت آج رات لاک اپ میں خراب ہوئی پولیس کے مطابق اسے دل کا دورہ پڑا اور علاج کے لیے آر ایچ سی ٹمن منتقل کیا۔ جہاں متوفی دم توڑ گیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دی گئی۔ ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button