کرائمز
منشیات فروشوں میں مبینہ پولیس مقابلہ ،تین شہید چار اہلکار زخمی
جہلم /سوہاوہ (کرائمز پوائنٹ )ترکی ٹول پلازہ پر اے این ایف اور منشیات فروشوں میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک پرائیوٹ شخص سمیت دو اہلکار شہید چار اہلکار زخمی،منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل مظہر اور گلفراز جبکہ پرائیوٹ مدد گار ذیشان شہید ،پولیس سمیت لاء انفورسمنٹ کی بھاری نفری کا قریبی جنگلات میں بڑا سرچ آپریشن شروع ، منشیات فروش قریبی پہاڑوں میں فرار ہوئے جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔پولیس ذرائع