کرائمز

لودھراں سٹی 15 پر پولیس سے مذاق کرنے والا نوجوان گرفتار

لودھراں(ساجد حنیف بھٹہ )15 پر پولیس سے مذاق کرنے والا نوجوان گرفتار، مقدمہ درج،: نوجوان نے 15 پر کال کرکے گاڑی چوری کی جھوٹی اطلاع دی،اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی۔، کالر نے بتایا کہ میں نے پولیس کا رسپانس چیک کرنے کیلئے مذاق میں کال کی، پولیس نے کالر نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا،15 پر غیر سنجیدہ، غیر ذمہ دارانہ کالز پر کوئی رعایت نہیں۔ڈی پی او کامران ممتاز، شہری ایمرجنسی سروس کے معاملے کو سنجیدگی اور ذمہ داری سے لیں، 15 سروس صرف ایمرجنسی صورتحال میں استعمال کیلئے وقف ہے، ملزم نوجوان نے اپنی غلطی پر ندامت اور شرمندگی کا اظہار کیا،آئندہ دوسروں کو بھی تلقین کروں گا کہ اس قسم کی غیر ذمہ دارانہ حرکت سے باز رہیں۔ ملزم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button