علاقائی خبریں

پکے کے اصل ڈاکوؤں کا بھیانک کردار اور چہرہ بے نقاب ہو گیا :افتخار یوسف زئی

لاہور (پ ر )چیئرمین عوامی ہیلپ لائن افتخار یوسف زئی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ عدلیہ میں ججوں کی تعیناتی کو ارمی کے طرز پر مرتب کیا جائے انہوں نے اپنے بیان میں کہا پکے کے اصل ڈاکوؤں کا بھیانک کردار اور چہرہ بے نقاب ہو گیا حالیہ سیاسی کیسوں میں سب سے زیادہ نقصان عدالتی اسٹیبلشمنٹ نے قوم اور ملک کو پہنچایا ہے افتخار محمد چوہدری ثاقب نثار اصف سعید کھوسہ عمر عطا بندیال کہ کیے گئے فیصلوں کو اگر جوڈیشل ایس او پیز کے تحت دیکھا جائے تو یہ تمام مجسٹریٹ لگنے کے قابل بھی نہیں تھے ثاقب نثار تصدق حسین جیلانی اور افتخار محمد چودری کی رہائش گاہوں کے کیس اگر کھول دیے جائیں کہ کس طرح انہوں نے اپنی عدالتی طاقت کو استعمال کر کے ضرورت مند اور کمزور لوگوں کی پراپرٹیز ہتھیائیں دور حاضر کے ایک اور عدالتی شیگویرا ملک شہزاد کہ صاحبزادی دو مزدوروں کے قتل میں براہ راست ملوث ہیں اور ایجنسیوں کی سپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے وہ شی گویرا بنے ہوئے ہیں وزیر داخلہ محسن نقوی شانز شہزاد کیس میں مدعیان کو مکمل تحفظ فراہم کریں چیف جسٹس اف سپریم کورٹ جسٹس شہزاد کو سپریم کورٹ میں لگانے کی بجائے ان کے اختیارات کو فریز کرتے ہوئے ان کو او ایس ڈی لگا دیں تاکہ یہ اپنی بیٹی جو کہ قاتلا ہے کو بچانے میں کامیاب نہ ہو سکیں 20 سال کے کیس پروفیڈنگ سے ثابت ہوا کہ ملک میں عدالتی اسٹیبلشمنٹ زیادہ خطرناک ہے لاکھوں کیس عدالتوں میں بینڈنگ پڑے ہیں سالہا سال سے اپیلوں کے فیصلے نہیں ہو رہے لیکن یہ عدالتی اسٹیبلشمنٹ محض ایک ناچہ پارٹی کی گماشتہ بنی ہوئی ہے وقت اگیا ہے کہ عدلیہ میں تعیناتی کو پاکستان ارمی کے طرز پر مرتب کیا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button