کرائمز

مدرسہ میں زیر تعلیم 8 سالہ طالب علم کیساتھ مدرس کی بدفعلی

چھانگامانگا(ذوالفقار علی ڈوگر) چھانگامانگا کے گاؤں کوٹ ویر سنگھ کے مدرسہ میں زیر تعلیم 8 سالہ طالب علم کیساتھ مدرس کی بدفعلی مدرس حافظ حنظلہ کو چھانگامانگا پولیس نے گرفتار کر لیا چھانگامانگا محمدی پور کے کامران نے اپنے 8 سالہ بیٹے تیمور کو ملحقہ گاؤں کوٹ ویر سنگھ میں واقع ایک دینی مدرسہ میں داخل کرا رکھا ہے جس نے رہائش بھی مدرسہ میں رکھی ہوئی تھی گزشتہ درمیانی شب مدرسہ کے مدرس حافظ حنظلہ اسے اٹھا کر اپنے کمرے میں لے گیا جہاں اس نے 8 سالہ تیمور کیساتھ بدفعلی کی پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مدرس گزشتہ سات آٹھ یوم سے طالب علم تیمور کیساتھ بدفعلی کا ارتکاب کرتا چلا آ رھا تھا چھانگامانگا پولیس نے زیادتی کے شکار طالب علم بچے کی والدہ ن کی درخواست پر مدرس کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ملزم حافظ حنظلہ میانچنوں کے گاؤں چک 15/ایل 61/A کا رہنے والا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button