کرائمز
ڈومیلی: دو گروپوں میں خونی تصادم ، تین جاں بحق
جہلم / ڈومیلی (کرائمز پوائنٹ ) فاٸرنگ سے تین افراد جانبحق ،اطلاع ملتے ہی تھانہ ڈومیلی پولیس موقع پرپہنچ گٸی۔لاشوں کو آر ایچ سی ڈومیلی منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ملزمان فاٸرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جانبحق افراد میں14سالہ ،غضنفر،75سالہ ،محموداور 50سالہ گل عمر شامل ۔ ریسکیو تصادم دیرنہ زمین کے تنازعہ کے باعث پیش ایا ۔ ابتدائی اطلاعات لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو سوہاوہ منتقل کیا جا رہا ہے ۔ پولیس