کرائمز

عید کے روز سندر پولیس کاشہریوں پربہیمانہ تشدد ، ملتان روڈ بلاک

لاہور / سندر (آئی این پی )عید کے روز سندر پولیس کاشہریوں پربہیمانہ تشدد شہریوں کا ملتان روڈ بلاک کرکے سندر پولیس کے خلاف احتجاج ،سندر کے علاقہ ملتان روڈ لوہاراں والا کھوہ پرگاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکاروں کا کار سواروں پر تشدد دو افراد شدیدزخمی، پولیس نےراڈ مار کر گاڑی کے شیشے بھی توڑ ڈالے آئی فون موبائل اور نقدی رقم بھی چھین لی:متاثرین کاالزام،متاثرین کا پولیس اہلکاروں کے خلاف احتجاج ملتان روڈ بلاک کر دیا،پولیس تشدد سے زخمی ہونے والے شہریوں کی شناخت ملک روف اور ملک احسان کے نام سے ہوئی جواپنے چچا کے گھرقربانی کاگوشت دے کرآرہے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button