کرائمز

ذہنی مریض کی اندھادھند فائرنگ سے خاندان ملیا میٹ

مردان(رفیق مغل/کرائمز پوائنٹ )تھانہ شیخ ملتون کے علاقے خورہ بانڈہ میں گھر کے اندر فائرنگ، فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ایک خاتون زخمی،مرنے والوں میں باپ اور تین بیٹے شامل ہے،فائرنگ مقتول کے بیٹے نہار اللہ نے جو ذہنی مریض تھا ، ملزم نے والد اور بھائیوں کو قتل کرنے کے بعد خود خود کشی کی، فائرنگ سے مقتول بیٹوں کی ماں زخمی ہو ئی لاشیں ایم ایم سی ہسپتال منتقل۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button