کرائمز
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی کھلی کچہریاں
ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے
کھلی کچہری میں عوام الناس، اور پولیس کے درپیش مسائل سنے جا رہے ہیں، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
شہریوں کے مسائل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
عوام الناس کے درپیش مسائل کے حل اور جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، ڈاکٹر محمد عمر
انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
شہریوں کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت موجود ہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر