کرائمز
ایم آر نہرموترہ میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا
ڈسکہ(عشرت انصاری) گرمی کی شدت کو کم کر نے کیلئے ایم آر نہرموترہ میںنہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیااطلاع کے مطابق گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے 30سالہ نوجوان ظفر ایم آر نہر موترہ میں نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میں جانے کہ باعث ڈوب گیا ریسکیو 1122 نے لاش کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ متوفی ظفر کا تعلق ظفرووال سے ہے،