کرائمز

سوات:مدین قران شریف کی بے حرمتی ، عوام کا پولیس اسٹیشن پر حملہ

سوات(قاسم منیر )سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے شخص نے مبینہ طور قران شریف کے اوراق جلائے،عوام مشتعل پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کردیا،مدین کے عوام نے پولیس سٹیشن مدین پر حملہ کردیا،مظاہرین نے مدین پولیس سٹیشن کو آگ لگا دی،پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ،عوام نے مبینہ ملزم کو پولیس سے حراست سے زبردستی نکال کرسڑک پر گھسیٹ کر ماردیا،مدین میں حالت کشیدہ بازار بند:زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button