کرائمز
شجاع آباد:مسافروں کو ریلیف دینے کیلئے کرایوں کی کڑی چیکنگ جاری
شجاع آباد(کرائم رپورٹر)شجاع آباد ضلعی انتظامیہ کی عید الاضحی کے بعد مسافروں کو ریلیف دینے کیلئے کرایوں کی کڑی چیکنگ جاری تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر کرایوں کی اوور چارجنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا گیا اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر جنرل بس سٹینڈ ارم شہزادی نے 10 سے زائد کمرشل گاڑیوں کو بھاری جرمانے عائد کردیے جبکہ وہاڑی چوک اور جنرل بس سٹینڈ پر مخلتف بس کمپنیوں کے خلاف اوور چارجنگ پر کارروائی کی گئی عید قربان پر خصوصی کرایوں میں کمی کی گئی ہے جبکہ عید قربان کے بعد بھی کرایوں میں کمی برقرار رکھی جائے گی غیر قانونی بس و ویگن اڈوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن شروع کیا جارہا ہے ڈپٹی کمشنر