کرائمز

مصری شاہ ، دو رکنی متحرک ڈکیت موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا

لاہور(ارسلان تیموری ) مصری شاہ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک ڈکیت موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق مصری شاہ پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے ملزمان یشان اور ہارون کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 6 موٹر سائیکل نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے اور دوران واردات اسلحہ کا استعمال کرتے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button