کرائمز
وہاڑی پولیس کی کارروائی ، 8کلو چرس، 2560 گرام افیون برآمد
وہاڑی(چیف رپورٹر)ڈی پی او وہاڑی منصورامان کی ہدایات پر وہاڑی پولیس کی کاروائیاں۔۔25ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان میں 10مجرمان اشتہاری، 10منشیات فروش اور 5اسلحہ ناجائزرکھنے والے شامل ہیں،ملزمان سے 8کلو چرس، 2560 گرام افیون، 170لیٹر شراب اور 5عدد پسٹل 30بور برآمد، مقدمات درج جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی