کرائمز

نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں:غیور احمد

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی نگرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی منشیات فروش گرفتارملزم محمد رشید سے لاکھوں روپے مالیت کی 01 کلو 500 گرام چرس برآمد،ملزم محمد رشید لاہور کے مختلف علاقوں میں اور تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروخت کرتا تھا،ملزم محمد رشید کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او سندر اور پولیس ٹیم کو شاباش،نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button