کرائمز
رائےونڈ : رائیونڈ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گرفتار
لاہور / رائے ونڈ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں رائیونڈ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے 3 موٹر سائیکلز برآمد،ملزمان رائیونڈ، سندر سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے،ملزمان ملکر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کرتے،ملزمان موٹر سائیکل چوری کرنے کے لیے ماسٹر چابیوں کا استعمال کرتے ،گرفتار ملزمان میں غلام مصطفی اور عامر شامل مقدمات درج تفتیش جاری ،موٹر سائیکل چوری کی گرفتاری پر ایس ایچ رائیونڈ وٹیم کو شاباش،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جا رہی ہے, ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں