کرائمز
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا چائینیز گارد اور دفاتر کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا چائینیز گارد اور دفاتر کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے غیر ملکی باشندوں کی سیکورٹی کو چیک الرٹ اور بریف کیا اس موقع پر متعلقہ ایس ایچ او نے سیکورٹی امور پر بریف کیا ،ترجمان پولیس چائنیز دفاتر اور رہائش گاہوں کے گرد و نواح میں مؤثر پیٹرولنگ اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں غیر ملکی چائنیز باشندوں کی حفاظت اور کو یقینی بنایا جا رہا ہے ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں