کرائمز

وہاڑی :بااثر افراد کی بیوہ رانی بی بی کی زمین پر قبضہ کی کوشش ، وحشیانہ تشدد

وہاڑی(اخترعلی شیخ ) وزیر اعلی پنجاب کے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے دعوۓ وہاڑی پولیس نے ہوا میں اڑا دیے، تھانہ صدر کی حدود پیپلی اڈا کی رہائشی بیوہ رانی بی بی کی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ، قبضہ مافیا بیوہ رانی بی بی معذور بیٹی پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوۓ گھر میں گھس گئے، مسلسل پولیس کو اطلاع کررہی ہو کوئی میری مدد کو نہی پہنچا۔بیوہ رانی بی بی کا بیان، بااثر قبضہ مافیا مجھے اور میری معذور بیٹی کو قتل کرکے میری زمین پر قابض ہونا چاہتے ہیں، چوبیس گھنٹے قبل پولیس تھانہ صدر میں درخواست گزاری مگر بااثر افراد کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہو سکی۔بیوہ رانی بی بی، بیوہ رانی بی بی کا وزیر اعلی پنجاب۔آئی جی پنجاب۔اور ڈی پی او وہاڑی سے فوری نوٹس کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button