کرائمز

رائےونڈ :جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ملزمان کی دوڑیں، مقدمہ درج

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )رائیونڈ اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ زینب طاہر کی بڑی کاروائی, جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ملزمان کی دوڑیں, خفیہ اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ انفورسمنٹ انسپکٹر رانا عابد اور بھاری پولیس کی نفری کے ساتھ کاروائی کی، مانگا رائیونڈ روڈ پر جعلی فیکٹری یوریا ڈی اے پی کھاد تیار کر رھی تھی ،کھاد بنانے والی جعلی فیکٹری کو سیل کرکے فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ درج ، جعلی بننے والی کھاد کے کھالیں تھیلے اور 3 سو سے زائد کھاد کی بوریا قبضہ میں لے لی، فیکٹری کو رات کی تاریکی میں چلا کر کھاد تیار کی جاتی تھی،تحصیل رائیونڈ میں کسی کو غیر قانونی کام کرنے کی اجازت نئی دی جائے گی، اگر کوئی غیر قانونی کام کرنے میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رھے گی زینب طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button