لاہور :ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا تھانہ چوھنگ کا دورہ، کھلبلی مچ گئی
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا تھانہ چوھنگ کا دورہ * ،اس موقع پر متعلقہ ایس ایچ او اور گائیڈ کانسٹبل ہمراہ موجود،ایس پی صدر کی کیو میٹک مشین, اور تھانوں میں لگی ایل ای ڈیز کو فنگشنل رکھنے کی ہدایت،تھانہ میں آئے شہریوں سے ملاقات کی اور در پیش مسائل سنے ،افسران sips تھانوں کی سہولیات تک عوام کی رسائی کو یقینی بنائیں ،فرنٹ ڈیسک پر موصول ہونے والی درخواستوں پر قانون کے مطابق کاروائی کریں،تھانہ کی صفائی اور مال خانہ کو چیک کیا،تھانہ کی حوالات کا جائزہ لیا اور بند قیدیوں سے استفسار،زیر حراست ملزمان پر تشدد اور غیر قانونی حراست ہرگز برداشت نہ کی جائے گی ،سہولت آفیسر اور گائیڈ کنسٹیبل تھانہ آنے والے عوام الناس کی رہنمائی کریں،جدید پولیسنگ کو فروغ دیتے عوام کی خدمت کو یقینی بنائیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں