کرائمز

لاہور: دوران صفائی واسا اہلکار گندلے نالے میں ڈوب کر جاں بحق

لاہور/ فیکٹری ایریا (ارسلان تیموری فیکٹری ایریا کے علاقے میں دوران صفائی واسا اہلکار گندلے نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے لاش نکال کر قانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے دی تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے بندیاں والا پل چونگی امرسدھو میں واسا اہلکارنالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا متوفی کی شناخت امانت کے نام سے ہوئی ہے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نالے کی صفائی کے دوران امانت گہرے پانی میں چلا گیا جس کے وجہ سے اس کی موت واقع ہو گئی امدادی ٹیموں نے اسکی لاش کو نکال کر قانونی کاروائی کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کردی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button