کرائمز

لاہور:چوھنگ ، 5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا 16 سالہ ملزم گرفتار

لاہور/چوھنگ(کرائم رپورٹر)چوھنگ پولیس 5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا 16 سالہ ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں 16سالہ اوباش ملزم بلال نے بچی کو ورغلا پھسلا کے زیادتی کا نشانہ بنایا اطلاع موصول ہونے پر چوھنگ پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا اور اسے مزید تحقیقات کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button