کرائمز

بہاولپور: بھائی نے بہن اورمبینہ آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

بہاولپور ( کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) گوٹھ مہرو میں بھائی نے اپنی بہن اورمبینہ آشنا کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق 20 سالہ شعبان چشمان نامی لڑکا ، لڑکی سے ملنے آیا تھا، لڑکی کے بھائی نعمان نے دونوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،مقتولین کی لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیئے آر ایچ سی سمہ سٹہ منتقل کردیا گیا ہے ، ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button