کرائمز
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ،ڈاکٹر غیور احمد خاں
لاھور/سندر (محبوب مغل سے)ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،ایس ایچ او تھانہ سندر کی پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف کاروائی ،تھانہ کاہنہ کو مطلوب (قتل) اے کیٹاگری کے جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری گرفتار،ملزم عامر حسین قتل کر کے فرار ہوگیا تھا ،ملزم دفعہ 302/324/148/149 کے جرائم میں مفرور تھا جنہیں انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ،ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں مطلوبہ پولیس اسٹیشن کے حوالہ کر دیا گیا ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او تھانہ سندر اور پولیس ٹیم کو کامیاب کاروائیاں کرنے پر شاباش ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں