کرائمز
نواب ٹاون کے علاقے میں ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق
لاہور/نواب ٹاون(ارسلان تیموری )نواب ٹاون کے علاقے میں ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاورائی شروع کر دی تفصیلات کے مطابق نواب ٹاون کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت22 سالہ مظہر کے نام سے ہوئی جوبہاولنگر کا رہائشی تھا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کو اطلاع کر دی