کرائمز

گرین ٹاون پولیس نے 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

لاہور/ گرین ٹاون (ارسلان تیموری )گرین ٹاو¿ن پولیس نے 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گرین ٹاون پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے ملزمان محمد احسان اور نوید کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے چھینی گئی1 عدد موٹر سائیکل’ 4 عدد موبائل،20 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کہنا ہے کہ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹتے اور فرار ہو جاتے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button