کرائمز
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا سرکل ٹاؤن شپ کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا سرکل ٹاؤن شپ کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ،ایس پی صدر نے گرجا گھر کی سکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کیا،ایس پی صدر نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو الرٹ ،سکیورٹی بارے بریف کیا،گرجا گھر کے باہر گاڑیوں کی پارکنگ پر بھی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں،عبادت کے لیے آئے افراد کو مکمل چیکنگ کے بعد ہی داخلے کی اجازت دی جائے،شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت کوشاں ہیں۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں