کرائمز

سندر :سات دن کے بچے کو اغوا کرنے والی اغواء کار گرفتار

لاہور / سندر (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )سندر پولیس کی 15 کال پر بروقت کاروائی،سات دن کے بچے کو اغوا کرنے والی اغواء کار گرفتار،لوہاراں والا کھوں گھر کے صحن سے پانی پینے کے بہانے ائی خاتون بچے کو اٹھا کے فرار ہوگئی ،ایس ایچ او سندر کی بروقت کاروائی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمہ کو 4 گھنٹے میں ٹریس کیا،ملزمہ اس سے پہلے بھی ایک دیگر بچے کو اغواء کر کے لیے جا چکی تھی،بچے کے والد نے ایس ایچ سندر عاطف ذولفقار کا فوری کاروائی پر شکریہ ادا کیا ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او سندر عاطف ذولفقار و پولیس ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد کا اعلان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button