کرائمز
ڈسکہ :گھریلو بجلی کے میٹرکو کمرشل استعمال کر نے پر مقدمہ درج
ڈسکہ(عبد الجبار)گھریلو بجلی کے میٹرکو کمرشل استعمال کر نے پر مقدمہ درج صدر ڈسکہ کے علاقہ گلوٹیاں موڑ کا مصیب ڈھلوںاپنے گھریلو بجلی کے میٹر کو کمرشل استعمال کررہا تھا کہ دوران چیکنگ منظور احمد ایس ڈی او نے چھاپہ مار کر اسے رنگے ہاتھوں پکڑ کر ٹیرف چوری کرنے کے جرم میں اس کے خلاف تھانہ صدر ڈسکہ میں مقدمہ درج کرادیا ۔