کرائمز
گھریلو جھگڑا، خاتون نے لوہے کے راڈ سے ہمسایہ ہاف فرائی کر دیا
ڈسکہ(عشرت انصاری)گھریلو جھگڑے پر خاتون نے لوہے کی راڈ سے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کردیا سمبڑیال روڈ ڈسکہ کا ناصر محمود اپنا میڈیکل سٹور بند کر کے گھر آیا تواچانک عائشہ زوجہ عبدالقیوم نے آہنی راڈ سے اس پر حملہ کر دیا دھکا دے کر زمین پر گرادیا ملزمہ نے آہنی راڈ کے وار کیئے جس سے بائیں ٹانگ کی ہذی ٹوٹ گئی اہل محلہ نے مضروبی کی جان چھڑائی سٹی پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔