کرائمز
غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، مقدمہ درج
موچھ (کرائم رپورٹر)ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ پائی خیل سب نے دوران چیکنگ محمد شکیل سے رائفل 44 بور برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کر لیا۔
ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ پائی خیل سب نے دوران چیکنگ محمد شکیل سے رائفل 44 بور برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کر لیا۔