کرائمز

گوجرہ :بچوں کو سکول چھوڑنے جانیوالی خاتون اغواء

ٹوبہ ٹیک سنگھ/گوجرہ(اجمل خان )بچوں کو سکول چھوڑنے جانیوالی خاتون کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔سراج ٹاؤن گوجرہ کے فرزند نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرایاکہ اسکی اہلیہ اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے گئی جسے نامعلوم افرادنے زبردستی اغواء کر لیااور ایک لاکھ تیس ہزارروپے بھی ساتھ لے گئے۔پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خخلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button