کرائمز

ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا کا ڈی ایچ کیو کا تفصیلی وزٹ

خوشاب (ملک شیرافضل ٹوانہ) آج ڈپٹی کمشنر خوشاب محترم جناب ذیشان شبیر رانا ، نے بہمراہ ایم ایس ڈاکٹر أصف محمود احمد قاضی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کمپس کا تفصیلی وزٹ کیا، وزٹ کے دوران ایمرجنسی وارڈ ، مائنر آپریشن تھیٹر، ان ڈور وارڈ او پی ڈی اور آپریشن تھیٹر کا تفصیلی جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر خوشاب نے مریضوں کی عیادت کی اور انکے ساتھ آئے لواحقین سے تمام تر سہولیات کے متعلق تفصیلی پوچھا اور ہسپتال کی وارڈز میں لگے ائیر کنڈیشنر کی فنکشنلیٹی چیک کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button