کرائمز

کامونکی : نامعلوم افراد نے ماں بیٹے کو اغواء کرلیا

کامونکی(عبدالجبارانصاری سے) نامعلوم افراد نے ماں بیٹے کو اغواء کرلیا۔اکبر ٹاؤن کی مہوش کی بہن صائمہ جس کا ذہنی توازن دُرست نہیں گذشتہ روز اپنے تین سالہ بیٹے شہریار کے ہمراہ گھر سے باہر نکلی جنہیں نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button