کرائمز
چشتیاں،عدالت میں دو گروپوں میں فائرنگ، 4 ہاف فرائی ، ہسپتال منتقل
بہاولنگر /چشتیاں(شیراز چوہدری )عدالت میں دو گروپوں میں فائرنگ۔، فائرنگ کے سلسلہ میں 4 افراد شدید زخمی، چند ہفتے پہلے رہنما مسلم لیگ نون غلام ربانی کا قتل ہوا تھا،، جس کے مقدمہ میں ملزمان کی ضمانتیں قبل از گرفتاری چل رہی تھیں،، مسلم لیگ نون کے رہنما غلام ربانی کے دو چھوٹے بھائی ایڈوکیٹ شاہدربانی اور زاہد ربانی شدید زخمی ،جن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بہاولپور وکٹوریا ہسپتال ریفر کر دیا ، ملزمان کار میں سوار ہوکر فرار ہوگئے۔، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز شروع کر دیا
رپورٹ: چوہدری شیراز