کرائمز

انتظامیہ کی ملی بھگت سے مضر صحت اشیا کی دھڑلے سےفروخت جاری

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی) شجاع آباد سوئٹ بیکری اور فوڈ فیسٹیول کے مالکان لوگوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے لگے سوئٹ میٹھائی بیکری اور فوڈ فیسٹیول کے کارخانوں میں مضر صحت اجزاء ترکیب سے تیار کردہ اشیا بیماریوں کا سبب بنے لگی عوامی حلقوں اور سول سوسائٹی کے لوگوں کا وزیر صحت محکمہ صحت کے افسران سے اصلاح احوال کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سوئٹ بیکر اور فوڈ فیسٹیول پر فروخت ہونے والی اشیاء مضر صحت اجزاء ترکیب سے تیار کرنے لگے جس کی وجہ سے عوام الناس پیٹ جگر معدے اور آنتوں کی مہلک بیماریوں میں مبتلاء ہونے لگی اپنا نام صیغہ راز میں رکھنے پر بتایا کارخانوں میں فروٹ کیک سادے کیک پاہے اور پائن ایپل کیک چاکلیٹ کیک میں مضر صحت گھی کریم اور دوسرے اجزاء ترکیب بےخوف خطر استعمال کیے جاتے ہیں فوڈ فیسٹیول مالکان پیزا شوارما جنگر برگر میں کئی دونوں کی فریز میں رکھے ہوئے مضرے صحت مرغی کے گوشت سے تیار کرتے ہیں ذرائع سے مزید معلوم ہوا فوڈ فیسٹیول مالکان اور بیکری مالکان فوڈ ٹیم کی آمد سے قبل آگاہی دے دی جاتی ہے سوئٹ بیکر فوڈ فیسٹیول مالکان مضر صحت چیزوں کو آنن فانن نکرے لگا دیتے ہیں اور کارخانوں کو اور ان میں استعمال ہونے والی چیزوں کو دھو کر چمکا دیا جاتا ہے اگر خفیہ طریقے سے چھان بین کی جائے تو اصل حقائق سامنے آ سکتے ہیں اور لوگ لاتعداد مہلک بیماریوں سے محفوظ رہے سکتے ہیں یاد دہانی کرواتا چلوں سابقہ کچھ ماہ قبل فوڈ اتھارٹی کے ڈاکٹرز نے اللہ ہو چوک اور گردونواح میں کاروائی کرتے ہوئے فریزر میں محفوظ بدبودار مضرے گوشت بھی تلف کیا تھا اور بھاری جرمانے عائد کئے شہریوں سول سوسائٹی کے لوگوں شہر محکمہ صحت کے افسران سے ہنگامی بنیادوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button