کرائمز
مانگا منڈی ڈاکووں کے نرغے میں ، وارداتیں معمول ،شہری لٹنے لگے
لاہور / مانگا منڈی (عطا اللہ بھٹی )مانگا منڈی میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات اسلحہ سے مسلح دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں ڈاکو منور آئرن سٹور کی دوکان پر ائے اور دکاندار حمزہ پر اسلحہ تان کر سب کچھ حوالے کرنے کو کہا مگر زبردستی گن پوائنٹ پر تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے